ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دہلی این سی آرمیں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

دہلی این سی آرمیں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Mon, 02 Jul 2018 00:54:04    S.O. News Service

نئی دہلی یکم جولائی (ایس اونیوز؍ایجسنی)قومی راجدھانی دہلی میں تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کے سبب کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

قبل ازیں این سی آر میں بھی زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پنجاب، ہریانہ اور جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق زلزہ کا مرکز ہریانہ کا سونی پت تھا اور زلزلہ کی شدت 4 تھی۔


Share: